-
فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵شام کے تاریخی شہر حلب میں خونخوار دہشتگرد صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے چنگل سے آزادی کی چھٹی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوران جنگ شہید ہونے اور جانفشانی کرنے والوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ شام کے سب سے بڑے شہر حلب کو دوہزار سولہ کے آخری مہینوں میں آزاد کرا لیا گیا تھا۔ شام و عراق میں داعش کی شکست کے پس پردہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔
-
تجارتی خبریں 24 دسمبر
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2022
-
انگلینڈ میں خواتین کے ساتھ تشدد
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا خاتمہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دہلی میں ایران کی خاتون فنکاروں کا فیسٹیوال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی میزائلوں کی توسیع پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان اہم مقابلہ+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔
-
دہلی میں ایران کی خاتون دانشوروں کے وفد کی پریس کانفرنس
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ