حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416102-حلب_میں_آزادی_کی_سالگرہ_منائی_گئی_(ویڈیو_تصاویر)
شام کے تاریخی شہر حلب میں خونخوار دہشتگرد صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے چنگل سے آزادی کی چھٹی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوران جنگ شہید ہونے اور جانفشانی کرنے والوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ شام کے سب سے بڑے شہر حلب کو دوہزار سولہ کے آخری مہینوں میں آزاد کرا لیا گیا تھا۔ شام و عراق میں داعش کی شکست کے پس پردہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran