خاص ویڈیو

  • سخت انتقام | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    سخت انتقام | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵

     فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔

  • یمنی ماہیگیروں پر سعودی بمباری! ۔ ویڈیو

    یمنی ماہیگیروں پر سعودی بمباری! ۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸

    الحدیدہ کے ساحل کے قریب چار یمنی ماہیگیروں کی لاشیں پانی پر تیرتی ملیں جن پر سعودی و اماراتی دہشتگردوں نے بمباری کی تھی۔ اب تک ۲۵۰ سے زائد یمنی ماہیگیر سعودی و اماراتی بمباری میں مارے جا چکے ہیں۔

  • جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو

    جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

  • دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu

    دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳

    اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب

  • بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،

  • چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر

    چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔

  • صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    ظاہرا صیہونی درندے ایک فلسطینی کو اسکے گھر سے زبردستی باہر نکال کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتے ہیں!

  • مردان خدا کی کاری ضرب، سعودی ٹولی کی تباہی + ویڈیو

    مردان خدا کی کاری ضرب، سعودی ٹولی کی تباہی + ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور یمن کے مردان خدا بھی جارح قوتوں کو بھرپورجواب دے رہے ہیں ۔

  • پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔