بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i346547-بھیڑیوں_کا_ہجوم_فارسی_ترانہ_اردو_سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰ Asia/Tehran

کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟

یہ ترانہ جسے حامد زمانی نے پڑھا ہے، تمثیل اور تشبیہ کرکے انتہائی اہم موضوع کو سمجھا رہا ہے۔

اور وہ ہے جوان نسل کو ضحاک دشمن امریکہ اور اس کے حواریوں کے خلاف بیداری دینا۔
دشمن ہماری غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر، ہمیں کمزور سے کمزور تر کرتا جارہا ہے۔