صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346462-صیہونی_ٹولے_کے_خلاف_امریکی_یہودیوں_کا_مظاہرہ_ویڈیو
امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )