-
ایران: ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔
-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
اصفہان - وانک گرجا گھر
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴وانک کیتھیڈرل (Vank Cathedral) اصفہان ایران میں ایک تاریخی اور فنکارانہ شاہکار ہے، جو آرمنیائی اور ایرانی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
-
اصفہان - دستکاری کی صنعت
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴اصفہان ایران کا وہ شہر ہے جو اپنی قدیم اور نفیس دستکاریوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ صفوی دور میں یہ فنون اپنے عروج پر پہنچے اور آج بھی اصفہان کو "ایران کا ہنر کدہ" کہا جاتا ہے۔
-
تہران میں ای سی او کی شبِ یلدا تقریب، روایت اور ثقافت کا حسین امتزاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳روشنیوں اور رنگوں سے سجی شبِ یلدا، ای سی او نے تہران کو جشن میں بدل دیا۔
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔
-
خاتون خانہ کی کہانیاں (بہت جلد)
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵یہ ڈرامہ سیریل بہت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے پیش کیا جاے گا۔