خاص ویڈیو

  • ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر

    ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔

  • عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹیزر اسلامی تاریخ

    ٹیزر اسلامی تاریخ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴

    پروگرام " اسلامی تاریخ " میں مہمان عالم دین 'دورہ جاہلیت کے حالات اوراسلامی تاریخ ' پر گفتگو کرتے ہیں۔ یہ قم مرکز کی پیشکش ہے۔ 

  • دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu

    دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

     آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبداللہ جوادی آمُلی (حفظہ اللہ) کا بیان:  دورِ حاضر میں، یعنی اب جو ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے، اور ہر طرف سے ہر قوم پر نظریاتی جنگ (یعنی جنگِ نرم) مسلط کی جاچکی ہے، کیا صرف منبر و محراب سے چند محدود افراد کو وعظ و نصیحت کرنا، کافی ہے؟ کیا ایسی کوئی مجلس بھی منعقد کرائی جاسکتی ہے، جس میں ایک ارب تک کے سامعین شریک ہوں؟

  • توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔

  • 2018، فلسطینیوں کے لئے ایک خونین سال!

    2018، فلسطینیوں کے لئے ایک خونین سال!

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸

    یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کے کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟ کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔

  • ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو

    ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶

    آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔

  • دشمن کی نظریں کس ہدف پر مرکوز ہیں ؟ / کلام نور

    دشمن کی نظریں کس ہدف پر مرکوز ہیں ؟ / کلام نور

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب