-
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
-
آنحضرت (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ہفتہ وحدت اور سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ایام ولادت کی مناسبت پر ترکی کے معروف گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - جشن ولادت رسول (ص) رحمت اور ہفته اتحاد کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2018
-
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں !
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۸پیغام وحدت۔ فرمان امام خمینیؒ
-
اختلاف اور تفرقہ - حدیث پیغمبر اکرم ص
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
امریکا، کیلیفورنیا میں آتشزدگی سے ہوئی تباہی + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
حسینیوں کا یزیدیوں کوانتباہ|رجزخوانی|Farsi sub Urdu
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی انتہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔