-
ڈرامہ سیریل گیلدخت، ڈبنگ کی کچھ جھلکیاں!
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶گیلدخت کے خوبصورت مناظر، مضبوط اداکاری اور دل چھو لینے والی کہانی کو اردو میں ڈبنگ کرنے کے پیچھے ایک پوری ٹیم کی محنت چھپی ہے۔
-
بائیسواں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱بائیسوایں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس کے دوران، حرمِ مطہرِ رضوی میں ہمیں پاکستان کی معروف شاعرۂ اہلِ بیت محترمہ شیرازی سے اہلِ بیتؑ کی خدمت میں کہی جانے والی شاعری کے حوالے سے گفتگو کرنے کا شرف حاصل ہوا۔محترمہ شیرازی نے اہلِ بیتِ اطہارؑ سے اپنی بے پایاں محبت اور گہری عقیدت کا اظہار کیا۔
-
ڈرامہ سیریل قسمت کا ستارہ (جلد ہی)
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" آپ جلد ہی سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں تہران میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس کی تفصیلات حسام الدین مہاجری بتا رہے ہيں
-
زائران امام رضا علیہ السلام
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔
-
ہمالیہ پہاڑ 20,000 فٹ کی بلندی سے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹بیس ہزار فٹ کی بلندی سے ہمالیہ کی چوٹیوں کا نظارہ گویا فطرت کی خاموش عظمت کا اعلان ہے۔
-
جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا۔ ایران کے وقت کے مطابق شام 17:30 بجے
-
پاکستان کے حسین مناظر
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱پاکستان کی خوبصورتی صرف قدرتی مناظر میں نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی، ثقافت اور رنگا رنگ تہذیب میں بھی جھلکتی ہے۔
-
عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ
-
ایران کے حسین مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے حسین مناظر دل کو چھو لینے والے قدرتی حسن، تاریخی عمارات اور ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج پیش کرتے ہیں۔