-
فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/18
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
مہدی دوراں (عج) کے پدر کی آمد مبارک ہو
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵روایت کے مطابق آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+ ویڈیو عربی + فارسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روز عرفہ فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ معرکۃ الآراء اور معروف دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔
-
آہنی دیوار خمینی!۔ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
فرزند رسول امام صادق علیہ السلام کی سوانح حیات -متن + ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رمضان کی الوداعی دعا - عربی + اردو - آڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے فرزند امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کے گرانبہا مجموعے صحیفہ کاملہ کی دعا نمبر 45 وہ دعا جسے آپ ماہ خدا، رمضان المبارک کے رخصت ہونے کے موقع پر پڑھا کرتے تھے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَةِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶اللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِالْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ