بارگاہ جود و سخا میں پھولوں کی بارش ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i291760-بارگاہ_جود_و_سخا_میں_پھولوں_کی_بارش_تصاویر
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت کے موقع پر ہزاروں مشھدی خواتین اور بچیاں، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر حاضر ہوئیں اور آنحضرت کو انکی بہن کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھول نچھاور کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • بارگاہ جود و سخا میں پھولوں کی بارش ۔ تصاویر