عالمی یوم علی اصغر (ع)
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i298205-عالمی_یوم_علی_اصغر_(ع)
دنیا کے 41 ملکوں میں ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو سبز عربی لباس پہنا کر اور ماتھے پر " یا صاحب الزمان (عج ) " کے نام کی سرخ پٹی باندہ کر پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ Asia/Tehran