-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)، ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں اجتماعات۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام آج بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، علاقوں اور اسی طرح دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے اجتماعات
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع ) پر ایک طائرانہ نظر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
کربلا کے کمسن ترین شہید علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی اجتماع - رپورٹ + ٹیزر
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴آج ساری دنیا میں کربلا کے سب سے کمسن شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد منائی جارہی ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے تحت بین الاقوامی آن لائن اجلاس کا انعقاد
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳آستان قدس رضوی کی میزبانی میں " عالمی یوم عزادرای علی اصغر علیہ السلام " کے زیراہتمام ایک روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ