شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302220-شمر_دوراں_کو_پہچانو!_(۱)_کارٹون
جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran
  • شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون