روضۂ زینب (س) میں رونق پلٹ آئی! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i311453-روضۂ_زینب_(س)_میں_رونق_پلٹ_آئی!_تصاویر
کربلا کی شیر دل خاتون،ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے 5 جمادی الاول 1438 هجری کو بنت رسول حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی آغوش میں قدم رکھا۔اسوۂ صبر و رضا کے روضۂ مبارک کی تازہ ترین تصاویر دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاسبان حرم شہدا کے لئے ایک سورۂ فاتحہ کی بھی تلاوت فرمائیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
  • روضۂ زینب (س) میں رونق پلٹ آئی! ۔ تصاویر