خداوندا اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i312683-خداوندا_اپنے_ولی_کے_ظہور_میں_تعجیل_فرما!
روز جمعہ کے ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • خداوندا اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!

روز جمعہ کے ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔

پیغمبر اکرم صلي‌الله عليه و آله و سلم:

يَخرُجُ المَهدي و علي رَأسِه غَمامَةٌ فيها مُنادٍ يُنادي «هذا المَهدي خَليفةُ اللهِ فَاتَّبِعوهُ»

جس وقت حضرت مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے تو انکے سر پر بادل کا ایک ٹکڑا ہوگا جس میں  ایک منادی ندا دے رہا ہوگا:’’یہ خلیفۂ خدا مہدی ہیں،انکی پیروی کرو‘‘!

(بحارالانوار، ج ٥١، ص ٨١)