-
حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام اور عالم بشریت کے نجات دہندہ کے طور پر آپ کا وجود، ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تمام فرق اسلامی متفق ہیں اور کلی طور پر اس عقیدے اور نظریے پر سبھی ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ عقیدہ صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں بلکہ غیر مسلم بھی ایک نجات دہندہ پر ایمان رکھتے اور اسکے آنے کے منتظر ہیں۔
-
متیٰ ترانا و نراک...!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳یا صاحب الزمان الغیاث الغیاث...! روز جمعہ کی کچھ مخصوص دعائیں اور زیارت ملاحظہ فرمائیں!
-
جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام
-
آ جان بہار، آ کہ نہیں تاب و تواں اور...!
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹آج ۱۵ شعبان فرزند رسول اسلام، حضرت امام مہدی آخر الزماں علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ اس موقع پر بشریت کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور عالمی سطح پر عدل و انصاف کا قیام کرنے والے الٰہی نمائندے کے منتظر سبھی متوالوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مسجد جمکران، ایران میں مہدوی پروانوں کا گہوارہ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران کی عظیم الشان مسجد، جو دنیا بھر میں مہدوی پروانوں کے گہوارے کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔
-
کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰عصر غیبت میں منتظِر سماج پر کچھ اہم فرائض عائد ہوتے ہیں جن سے واقفیت منزل کمال تک رسائی کے لئے بے حد ضروری ہے۔
-
فرزند رسول امام مہدی (عج) کی مخصوص زیارت ۔ متن+آڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳روز جمعہ سے مخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت ملاحظہ کیجئے۔
-
ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔