یوم مادر مبارک ہو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i316949-یوم_مادر_مبارک_ہو
بانی انقلاب امام خمینی رح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲ Asia/Tehran
  • یوم مادر مبارک ہو

بانی انقلاب امام خمینی رح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں فرماتے ہیں:

عزم محکم سر تسلیم جھکا قدموں پر     اوج انساں تیرے شبیر کی ماں ہیں زہرا

بانی انقلاب امام خمینی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی دن کو "یوم مادر" کہا جا سکتا ہے تو وہ شہزادی کونین بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا  کی ولادت کا دن ہے۔