روزہ رکھنے کا حکم ! - حدیث
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i325848-روزہ_رکھنے_کا_حکم_!_حدیث
لوگوں کو روزہ رکھنے کا اس لئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اس کے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو- 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۵ Asia/Tehran
  • روزہ رکھنے کا حکم ! - حدیث

لوگوں کو روزہ رکھنے کا اس لئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اس کے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو- 

فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام  

وسائل الشیعہ ، ج 4 ص 4 ح 5