پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i331841-پرچم_امام_رضا_(ع)_زمبابوے_پہونچا_ویڈیو
امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran

امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔