حج کا سماں بنتا جا رہا ہے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i332517-حج_کا_سماں_بنتا_جا_رہا_ہے!_تصاویر
ماہ ذیقعدہ اپنے دو عشرے تمام کر چکا ہے اور موسم حج بڑی تیزی سے آرہا ہے۔اس سال حج سے مشرف ہونے والے مسلمان سرزمین حجاز پہونچنا شروع ہو گئے ہیں اور ان دنوں حج سے قبل ملنے والے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرہ اور زیارات میں مصروف ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran
  • حج کا سماں بنتا جا رہا ہے! ۔ تصاویر