یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i334904-یہ_شیر_صرف_حسین_(ع)_پر_روتا_ہے!_ویڈیو
گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸ Asia/Tehran