حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔
حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے ذرائع نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی دفاعی تیاری کو جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق 5:30 بجے تقریر کریں گے جس کا سحر اردو ٹی وی چینل سے لائیو ترجمہ نشر کیا جائے گا۔
پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔
حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔
غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے