شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i338164-شمس_الشموس_کے_زائر_سوئے_مشہد_رواں_دواں_تصاویر
ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran
  • شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر