-
شہید آیت اللہ باقر نمر کی لاش کہاں ہے، آل سعود حکومت، مخالفین کی لاشوں کا کیا کرتی ہے؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت سزائے موت پانے والے افراد کی لاشیں بھی یرغمال بنا کر اپنے پاس ہی رکھتی ہے۔
-
سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے پرہیز کرے: حزب اللہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے سعودی عرب سے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔
-
شہید آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ کا اپنی والدہ کے نام ایک خط !
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ - شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید شیخ باقرالنمر کی چوتھی برسی، مجاہد اسلام کی زندگی پر ایک نظر
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱دو جنوری کو مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی برسی کا دن ہے۔ اس موقع پر آسڑیلیا سمیت پوری دنیا میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے باہر مظاہرے کئے گئے۔
-
۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی چوتھی برسی کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کو تسلیت پیش کرتے ہیں ۔ شہید کی شخصیت کو مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
بےگُناہ کاخون|آیت اللہ باقر النمرمظلوم شہید| Arabic Sub Urdu
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔
-
شہید آیت الله باقرنمر کی شہادت کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شہید نمر کی شہادت پر شاندار ترانہ ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴۲ جنوری ۲۰۱۶ کو سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما مرحوم آیت اللہ شہید نمر باقر النمر رحمت اللہ علیہ کو آل سعود کے جلادوں نے شہید کر دیا تھا۔آیت اللہ نمر کی مظلومانہ شہادت کی تیسری برسی پر ’’کساء ثقافتی مرکز‘‘ نے شاندار عربی ترانہ تیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔