اشک غم حسین (ع) کی تاثیر۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i391788-اشک_غم_حسین_(ع)_کی_تاثیر_پوسٹر
نبی رحمت، سرور انبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے نواسے مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے غم میں بہنے والے آنسوؤں کی برکت و افادیت کی جانب صاحبان ایمان کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: قیامت کے روز ہر آنکھ گریہ کرے گی، سوائے اُس آنکھ کے جس نے غم حسین (ع)میں آنسو بہائے ہوں گے!(بحار الانوار، ج 44، ص 293)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran
  • اشک غم حسین (ع) کی تاثیر۔ پوسٹر