سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۴ Asia/Tehran
حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اردو اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔