کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i271503-کشمیر_میں4_عسکریت_پسند_ہلاک
جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ Asia/Tehran
  • کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے ضلع کولگام میں آج اتوار کی علی الصبح ہونے والی ایک شدید جھڑپ میں 4 عسکریت پسند اور2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہونے والی خونریز جھڑپ میں فوج کے 3 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے اس جھڑپ اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔