-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ہندوستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں
-
دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔
-
برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰کئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانوی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نہتے افغان شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سو رہے تھے۔
-
غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے دوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان: مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
یمن پر امریکی بمباری کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ دن اور رات کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری ڈھانچوں پر بمباریوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱کولکتہ ميں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پہلگام واقعے کے بعد ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے سولہ یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی ہے۔