ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i272016-ہندوستان_نکسلیوں_اور_سکیورٹی_فورسز_میں_تصادم
ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran
  • ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم

ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔

چھتیس گڑھ کے كونڈاگاوں ضلع میں کل نکسلیوں سے ہونے والے تصادم میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کرشنا كنڈو اور سپاہی جتیندر کمار شہید ہو گئے۔

ادھر پولیس نے نصف درجن نکسلیوں کے مارے جانے اور زخمی ہونے کا امکان کا اظہار کیا ہے، جن کی لاش نکسلی اپنے ساتھ لے جانے میں کامیاب رہے۔

بستر رینج کے انچارج آئی جی سندرراج پی کے مطابق مرداپال تھانے سے صبح پولیس کا مشترکہ دستہ گشت اور سرچنگ کے لئے روانہ ہوا تھا جس کے دوران جھڑپ ہوئی۔