-
ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵جموں و کشمیر میں پولیس نے ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بدھ کی صبح ایک درد ناک ٹرین حادثے میں 6 خواتین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے کی خبر ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۲ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آج بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے میں آیا جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی اور بچوں کے والدین کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاکستان میں سوات ایکسپریس وے پر درد ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے 15 خانہ بدوش جاں بحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ڈھاکہ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اور اس سے متصل کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔