ممبئی میں ایرانی بینک کی برانچ کھولنے کی تیاری
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i331384-ممبئی_میں_ایرانی_بینک_کی_برانچ_کھولنے_کی_تیاری
ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
  • ممبئی میں ایرانی بینک کی برانچ کھولنے کی تیاری

ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔

نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے پاسارگاد بینک کو ممبئی میں برانچ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔اس رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر خزانہ پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے مرکزی بینک کو شہر ممبئی میں پاسارگارد بینک کی برانچ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ہندوستان کی ریزرو بینک نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ ہندوستان میں تین ایرانی بینکوں ، پاسارگاد بینک، پارسیان بینک اور سامان بینک کو اپنی برانچ کھولنے کی اجازت دینے کا مسئلہ زیر غور ہے ۔