SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ریاست

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

    ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸

    اطلاعات کے مطابق عراق نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

    ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲

    ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کرم بھومی ایکسپریس میں آگ لگنے اور چاربوگیوں کے جل جانے کی خبریں ہیں۔

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: الہان عمر لگاتار پانچویں بار انتخاب جیت گئیں

    امریکی وسط مدتی انتخابات: الہان عمر لگاتار پانچویں بار انتخاب جیت گئیں

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۹

    امریکی وسط مدتی انتخابات میں الہان عمر مِنے سوٹا سے پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب ہو گئیں۔

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

    ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۰

    طوفان ارنب نے آندھرا پردیش میں تباہی مچا دی ہے، ہزاروں درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 63 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

    ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    خلیجِ بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان 'ارنب' اب ایک انتہائی ہولناک شکل اختیار کر چکا ہے اور آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں میں اس کے زمین سے ٹکرانے (لینڈ فال) کا باقاعدہ عمل شروع ہو چکا ہے۔

  • ہندوستان: گوالیار میں ہولناک حادثہ، مندر جا رہے عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچلا، 13 کی موت

    ہندوستان: گوالیار میں ہولناک حادثہ، مندر جا رہے عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچلا، 13 کی موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے گوالیار علاقے میں ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں مندر جانے والے عقیدت مندوں کو ایک تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا۔ اس حادثے میں 13 افراد کی موت کی خبر ہے۔

  • امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت

    امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶

    امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ منگل کی رات 13 اکتوبر کو ساؤک کاؤنٹی کے علاقے ڈی لونا میں پیش آیا۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "آپ کوشرم آنی چاہیے": عدالت کی طرف سے اترپردیش پولیس کی ایک بار پھر سرزنش، جرمانہ بھی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش کی پولیس کی ایک بار پھر سرزنش کی ہے اور جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

  • ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷

    کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔

  • ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS