قم: حضرت معصومه(س) کی قم آمد کی مناسبت سے علامتی قافلے کا استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i263815-قم_حضرت_معصومه(س)_کی_قم_آمد_کی_مناسبت_سے_علامتی_قافلے_کا_استقبال
23 ربیع الاول سنہ 201 ق وہ مبارک اور مسعود دن ہے جب حضرت معصومہ(س) قم میں وارد ہوئیں اور شہر قم کے سب مرد اور عورتیں ، بچے اور بوڑھے ان کے والہانہ استقبال کے لئے جمع ہوئے۔ اس دن کی یاد میں ہر سال قم کے عوام استقبالیہ جلوس نکالتے ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran
  •  قم: حضرت معصومه(س) کی قم آمد کی مناسبت سے علامتی قافلے کا استقبال