ہر سال موسم سرما میں مہاجر آبی پرندے سرخرود تالاب میں آتے ہیں اور مارچ کے مہینے تک اس آبی پناہ گاہ میں ٹھہرتے ہیں۔