خاتم الانبیاء فضائی دفاعی مرکز کے سربراہ کا پریس کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i264127-خاتم_الانبیاء_فضائی_دفاعی_مرکز_کے_سربراہ_کا_پریس_کانفرنس
شہید بوشہریان فضائی دفاعی مرکز میں منعقد ہونے والے اس پریس کانفرنس میں خاتم الانبیاء فضائی دفاعی مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی نے "مدافعین آسمان ولایت 7" نامی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کی خبر دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹ Asia/Tehran
  • خاتم الانبیاء فضائی دفاعی مرکز کے سربراہ کا پریس کانفرنس