رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i266770-رہبرانقلاب_اسلامی_کی_امامت_میں_آیت_اللہ_ہاشمی_رفسنجانی_کی_نمازجنازہ
رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran