اب زینب (س) کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i275920-اب_زینب_(س)_کے_زیر_سایہ_ہیں_یہ_بچے_!_تصاویر
ایرانی سال کے اختتام پر شام میں حرم زینبی (س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ قم میں مدفون اپنے شہیدوں کی قبور پر حاضر ہوئے،جن میں کچھ کم سن بچے بھی نظر آئے۔ انہیں دیکھ کر یہ خیال آیا کہ کتنے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جو اب فاطمہ (س) کی بیٹی زینب (س) کی سر پرستی میں پلے بڑھیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran
  • اب زینب (س)  کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر