قیمتی مسکراہٹ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i276664-قیمتی_مسکراہٹ_تصاویر
وارثان نامی مخیرین کا ایک رضاکار گروہ جو ناداروں کی مدد کرتا ہے۔۔اس بار یہ گروہ ایک پاکستانی کنبہ کا سہارا بنا۔بچوں نے جب اپنے کھلونے اور تحفے تحائف دیکھے تو انکے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی جسے دیکھ کر سبھی کا دل باغ باغ ہو گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
  • قیمتی مسکراہٹ۔ تصاویر