ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i278286-ایرانی_پارلیمنٹ_میں_خواتین_نمائندوں_کی_تعداد_میں_دو_گنا_اضافہ
ايران کی موجودہ حكومت كے دوران سماج ميں خواتين كو كردار ادا كرنے كے مقصد سے كئے گئے معاہدوں پر دستخط كئے گئے ہيں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸ Asia/Tehran
  • ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ

ايران کی موجودہ حكومت كے دوران سماج ميں خواتين كو كردار ادا كرنے كے مقصد سے كئے گئے معاہدوں پر دستخط كئے گئے ہيں ۔

خواتین اور خاندانی امور میں صدر مملکت کی مشیر اور نائب صدر شہين دخت مولاوردی نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی موجودگی میں 2 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مولاوردی نے كہا كہ موجودہ حكومت ميں ايرانی معاشرے ميں خواتين كے كردار كے فروغ اور خاندانی امور كی بہتری كے لئے سازگار فضا قائم ہوگی۔