ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i283386-ایران_میں_ووٹوں_کا_سونامی_کارٹون
ایران میں آج بارہواں صدر مملکت چُنے جانے کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایران میں ووٹوں کا سونامی آیا ہوا ہے جو اسکے دشمنوں کے تمام خوابوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰ Asia/Tehran
  • ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون