ٹرمپ تِلملا اٹھے! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i301522-ٹرمپ_تِلملا_اٹھے!_کارٹون
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو لے کر ٹرمپ کی تلملاہٹ کی بنیادی وجہ خطے میں امریکہ کے وہ ناکام منصوبے ہیں جنہیں وہ داعش کے ذریعہ عملی جامہ پہنانا چاہتا تھا۔ گزشتہ برسوں میں اس راہ میں امریکہ کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ سپاہ ہی رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹ Asia/Tehran
  • ٹرمپ تِلملا اٹھے! ۔ کارٹون