9 جنوری 1978 کو ظالم شاہی حکومت کا سیاہ کارنامہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i309715-9_جنوری_1978_کو_ظالم_شاہی_حکومت_کا_سیاہ_کارنامہ
1978 میں قم کے عوام کےتاریخی قیام کے حوالے سے آج قم کے ہزاروں عوام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran
  •  9 جنوری 1978 کو ظالم شاہی حکومت کا سیاہ کارنامہ

1978 میں قم کے عوام کےتاریخی قیام کے حوالے سے آج قم کے ہزاروں عوام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔

19 دی 1356 (9 جنوری 1978) کو قم کے عوام، حوزہ علمیہ قم کے مدرسین اورطلباء نے  شاہی حکومت کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) کی شان میں گستاخی اور اہانت کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شاہ کی استبدادی حکومت کے آلہ کاروں نے مظاہرین کو بے دردی کے ساتھ کچلنے  کیلئے ان پر براہ راست فائرنگ کی جس سے بڑی تعداد میں لوگ شہید اور زخمی ہو گئے۔