رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i323258-رہبر_انقلاب_اسلامی_ایرانی_مصنوعات_کی_نمائش_میں_تصاویر
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں لگی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ حاضر ہوئے اور قریب سے انہوں نے ایرانی اور قومی صنعتکاروں کی محنتوں اور انکی تیار کردہ مصنوعات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ اس نئے ایرانی سال کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘‘ سے ہی منسوب کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر