ایران میں جہازوں کی اوورہالنگ ۔ تصاویر
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran
انقلاب اسلامی کے بعد ایران نے مختلف علمی سائنسی، طبی، دفاعی اور صنعتی شعبوں میں خوب ترقی کی ہے اور ہر شعبے میں اس نے خودکفیل ہونے کے لئے قدم بڑھائے ہیں اور اس راہ میں اسے اب تک کافی کامیابی بھی ملی ہے۔انہیں کامیاب شعبوں میں سے ایک جہازوں کی تعمیر اور انکی اوورہالنگ کا بھی شعبہ ہے جس میں ایران نے بڑے اہم قدم اٹھائے ہیں۔
ٹیگس