چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i339850-چابہار_میں_خودکش_دھماکہ_تصاویر
ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran
  • چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر