-
ایران کے چابہار میں 6 دہشت گرد گرفتار ایک ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲چابہار شہر میں ایران کی سیکورٹی فورسیز نے ایک آپرشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ہلاک ہو گيا ہے۔
-
چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں تعاون کے سلسلے میں امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب دے دیا ہے
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام 18 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جنوبی مشرقی سرحدی شہروں راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے جس کے دوران 18 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔
-
افغانستان کی زیادہ تردرآمدات و برآمدات ایران کے ذریعے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت صنعت و تجارت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی بیشترین درآمدات و برآمدات کا عمل، جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندر گاہ کے ذریعے انجام پا رہا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔