رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341074-رہبر_انقلاب_کی_اقتدا_میں_مرحوم_آیت_اللہ_شاہرودی_کی_نماز_جنازہ_ویڈیو
ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ Asia/Tehran