رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341932-رہبر_معظم_انقلاب_اسلامی_سے_قم_کے_عوام_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔

ایران میں شاہ کی ستم شاہی حکومت کے خلاف قم کے عوام  کی9 جنوری 1978 کی تاریخی تحریک اور قیام کی برسی کے موقع پرآج قم کے علماء، اہم شخصیات اورعوام  کی بڑی تعداد نے تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔