مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i342616-مرضیہ_کی_حمایت_میں_مظاہرہ_ویڈیو
تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran